حلقہ کی ترقی منیس گروپ کا مشن،سعید خان منیس

حلقہ کی ترقی منیس گروپ کا  مشن،سعید خان منیس

دوکوٹہ (نامہ نگار)سابق ایم این اے سعید احمد خان منیس اپنے اعزاز میں عشائیہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے ۔۔

کہ ہار جیت سے کوئی غرض نہیں، حلقے کی تعمیر و ترقی اور عوام کے مسائل کو حل کرنا منیس گروپ کا مشن ہے ،ہم اپنے دوستوں سے مل کر یہ مشن جاری رکھیں گے ،عوام کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے ، مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں