ویٹرنری ڈاکٹر حیات اللہ انتقال کرگئے

ویٹرنری ڈاکٹر حیات اللہ انتقال کرگئے

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)قریشی ٹاؤن کے رہائشی تاجر محمد محمود احمد انصاری مرحوم کے۔۔

 بیٹے،ویٹرنری ڈاکٹر حیات اللہ انصاری انتقال کرگئے۔نمازجنازہ میںسیاسی،سماجی،دینی شخصیا ت ،ڈاکٹرزسمیت شہریوں نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔

،وکلائتاجر،صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فکر کے افرادنے کثیر تعدادمیں شرکت کی،مرحوم ڈاکٹر حیات اللہ انصاری ویٹرنری ہسپتال مظفرگڑھ تعینات تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں