اتائی کا کلینک سیل،ناقص ادویات برآمد

اتائی کا کلینک سیل،ناقص ادویات برآمد

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)انتظامیہ نے اتائی کے ڈاکٹر بن کر انسانی جانوں سے کھیلنے کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔۔

۔ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فاطمہ نے ٹیم کے ہمراہ نرالا چوک میں اتائی حفیظ کے کلینک پر چھاپہ مار کر کلینک سیل کردیا،مضرصحت ادویات برآمد کرکے کیس ہیلتھ کمیشن کو بھجوا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں