خانیوال، نگہبان رمضان پیکج، مستحق گھرانوں کی ویریفکیشن مکمل

خانیوال، نگہبان رمضان پیکج، مستحق گھرانوں کی ویریفکیشن مکمل

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکج، کے لئے مستحق گھرانوں کی ویریفیکیشن مکمل کرلی گئی۔

جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے \\\'\\\'نگہبان رمضان پیکج کا راشن رجسٹرڈ نادار افراد تک پہنچانے کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے ۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے اچانک کبیروالا کا دورہ کرے ،راشن کی پیکنگ اور معیار کا جائزہ لیا-اسسٹنٹ کمشنرز محسن عالم اور صدف اکبر اس موقع پر ان کے ہمراہ تھیں ۔ڈپٹی کشنر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ضلع میں 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد نادار افراد کے گھروں میں راشن بیگز پہنچائیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں