جلالپور کھاکھی سے نوجوان پراسرار لاپتہ،قتل کا شبہ

جلالپور کھاکھی سے نوجوان پراسرار لاپتہ،قتل کا شبہ

سکندرآباد(نامہ نگار)جلالپور کھاکھی سے نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ،ورثا نے الزام لگایا ہے کہ حنیف کو نامعلوم افراد نے۔۔

 قتل کر کے لاش کو کہیں چھپا دیا ہے ،پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔تفصیل کے مطابق بستی شورکوٹ موضع جلالپور کھاکھی کارہائشی 22سالہ حنیف الرحمن کام کے سلسلے میں پل کھارا گیا اور واپس نہ آیاحنیف الرحمن کو رشتہ داروں سمیت ہر جگہ تلاش کیا لیکن اس کو کچھ پتہ نہ چل سکا جبکہ ورثا نے الزام عائد کیاہے کہ 22سالہ حنیف کو مبینہ طورپر نامعلوم افراد نے قتل کرکے اس کی لاش کو کہیں چھپا دیاگیا ہو گا ۔تھانہ صدر پولیس نے حنیف کے اغواء کا مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی تاکہ 22سالہ حنیف الرحمن بارے کچھ پتہ نہ چل سکا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں