پانی چوری ،58 ملزموں کے خلاف مقدمات درج

پانی چوری ،58 ملزموں  کے خلاف مقدمات درج

میلسی (نامہ نگار ) پانی چوری کے 58 مبینہ ملزمان کے خلاف مترو پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔اطلاع ملنے پر پائپوں سے۔۔

نہری پانی چوری کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے چک نمبر 125 ڈبلیو بی کے محمد شکیل سمیت 10 کاشتکاروں،شتاب گڑھ کے محمد بوٹا سمیت 10 کاشتکاروں،چک نمبر 125 ڈبلیو بی کے محمد ارشاد سمیت 10 کاشتکاروں،ایوب سمیت 10 کاشتکاروں،محمد شریف سمیت 10 کاشتکاروں اور محمد مشتاق سمیت 8 کاشتکاروں کے خلاف مترو پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں