خانیوال :ٹریڈرز چیمبر کی آج ہڑتال

خانیوال :ٹریڈرز چیمبر کی آج ہڑتال

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ٹریڈرز چیمبر کا آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا، تاجروں کا کہنا ہے کہ لفٹر کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے تاجر تنظیمیں اور تاجر حضرات اپنے حقوق کیلئے ہڑتال کرینگے ۔

ٹریڈرز چیمبر کا آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا، تاجروں کا کہنا ہے کہ لفٹر کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے تاجر تنظیمیں اور تاجر حضرات اپنے حقوق کیلئے ہڑتال کرینگے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں