ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں 296متاثرین مستفید

ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں 296متاثرین مستفید

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 296لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر ۔۔

میں 304جبکہ 04 شجاع آباد میں اور 06 ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں پیش آئیں ۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 66ہے ۔65حادثات ملتان میں پیش آئے ۔ 01 جلال پور پیر والا میں پیش آیا۔ریسکیو 1122 ملتان میں 194 میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں