بورے والا :نوجوان کا اقدام خودکشی

بورے والا :نوجوان کا اقدام خودکشی

بورے والا،گگو منڈی (نمائندہ دنیا) گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی،۔۔۔

نواحی علاقہ 435 ای بی کے محمد وقاص نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہو گھر میں پڑا ہوا مٹی کا تیل پی کر خودکشی کی کوشش کی جس پر اسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں