دس روز سے لاپتہ بچے کے اغوا کا شبہ ، پولیس کا تعان سے گریز

دس روز سے لاپتہ بچے کے اغوا  کا شبہ ، پولیس کا تعان سے گریز

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)5سالہ عبد الرحمن گزشتہ10 ایام سے پر اسرار طور پر لاپتہ ،ورثائنے اغوا برائے تاوان کا شبہ ظاہر ۔۔

کرتے ہوئے پولیس کو مبینہ مغوی کے خلاف درخواست دائر کی جس پر پولیس تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ گم شدہ بچے کے دادا غلام شبیر شیخ نے مغوی بچے کے والد خالدبلال کے ہمراہ پریس کلب میں الزام عائد کیا کہ پولیس ملزموں سے ساز باز ہوچکی ہے ،ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی ، بچے کی بازیابی میں پولیس نے روایتی سستی دکھائی تو وہ احتجاجا تونسہ بیراج کے پل کو ٹریفک کے لیے بند کر دینگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں