گڈ فرائیڈے پر مسیحی عبادت گاہوں پرسخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے

 گڈ فرائیڈے پر مسیحی عبادت گاہوں  پرسخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)خانیوال پولیس کی جانب سے گڈ فرائیڈے کے موقع پر ضلع بھر میں مسیحی برادری کی۔۔

 عبادت گاہوں پر سکیورٹی سخت ،105 چرچز کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، چرچ میں داخل ہونے والے ہر شخص کی بذریعہ واک تھرو گیٹ چیکنگ کی گئی،روف ڈیوٹی بھی لگائی گئی ،قریبی علاقوں میں ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی گشت کناں رہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں