گمشدہ بچی ورثاء کے سپر د

گمشدہ بچی ورثاء کے سپر د

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس کو ملنے والی سات سالہ بچی تلاش کے بعد ورثا حوالے کردی ۔کانسٹیبل کو دوران گشت ایک بچی ملی جس کا نام اسماء معلوم ہوا جو کچا پھاٹک کی رہائشی تھی ،اسکے ورثا کو تلاش کرکے حوالے کردیاگیا ۔

پولیس کو ملنے والی سات سالہ بچی تلاش کے بعد ورثا حوالے کردی ۔کانسٹیبل کو دوران گشت ایک بچی ملی جس کا نام اسماء معلوم ہوا جو کچا پھاٹک کی رہائشی تھی ،اسکے ورثا کو تلاش کرکے حوالے کردیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں