ٹاٹے پور،نماز عید کے بعد فلسطینی شہداء کیلئے خصوصی دعائیں

ٹاٹے پور،نماز عید کے بعد فلسطینی  شہداء کیلئے خصوصی دعائیں

ٹاٹے پور (نامہ نگار)عید الفطر نہایت مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی ٹاٹے پور اور نواحی علاقوں میں عید نماز کے ۔۔

اجتماع منعقد ہونے بڑا اجتماع عید گاہ ٹاٹے پور میں ہوا عید نماز کے بعد ملک کی سلامتی اور فلسطین میں شہداء کے لئے خصوصی دعا کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں