پولیس رضاکارسمیت دوافراد نے فائرمارکرنوجوان کوزخمی کردیا

پولیس رضاکارسمیت دوافراد نے فائرمارکرنوجوان کوزخمی کردیا

گگومنڈی(نامہ نگار)پولیس رضاکارسمیت دوافرادنے معمولی تلخ کلامی پرفائرمارکرنوجوان کوزخمی کردیا۔بتایا گیا ہے۔۔

 کہ نواحی بستی حصاریہ کالونی کارہائشی مجیدجوئیہ مغل پورہ چوک میں موجودتھاکہ اس دوران تھانہ گگومنڈی میں تعینات رضاکارعدیل نامعلوم ساتھی سمیت وہاں آگیااوراپنے پسٹل سے مجیدجوئیہ پرسیدھی فائرنگ شروع کردی ،ٹانگ میں فائرلگنے سے مجیدجوئیہ شدیدزخمی ہوگیاجس کوہسپتال پہنچایاگیاجہاں تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈاکٹرزنے زخمی کو تحصیل ہسپتال بوریوالا ریفر کردیاہے ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں