ریلوے کی حدود میں تجاوزات کا صفایا

ریلوے کی حدود میں  تجاوزات کا صفایا

ٹاٹے پور (نامہ نگار)ریلوے انتظامیہ ملتان نے جو تجاوزات ریلوے کی حدود میں تھی اس کو آپریشن کرکے راستہ کلیئر کرادیا۔۔

 ، کافی عرصہ سے ٹاٹے پور میں ریلوے پھاٹک کے قریب کثیر تعداد میں پھٹے لگے ہوئے تھے ۔معلوم ہوا ہے کی پھٹوں کا کرایہ ماہانہ بھی ریلوے کو جاتا تھا تو حالیہ دنوں ریلوے حکام کی جانب سے آپریشن کرکے پھٹوں کو ہٹا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں