اعلانات کے باوجود ریلیف نہ مل سکا: شہری

اعلانات کے باوجود  ریلیف نہ مل سکا: شہری

باگڑسرگانہ(نامہ نگار) عوامی حلقوں لیاقت حسین محمد ساجد علی نوازش شاہد احمد محمد رمضان ندیم صفدر نے ۔۔

کہا ہے کہ حکومت کے اعلانات کے باوجود قوم کو ریلیف نہ مل سکا مارکیٹ میں اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور آئے روز قیمتوں میں برابر اضافہ ہو رہا ہے ابھی تک کسی بھی چیز میں متوسط عام غریب عوام کو ریلیف نہیں مل سکا کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ دیگر روزمرہ استعمال کی چیزوں میں بھی ایک تسلسل کے ساتھ اضافہ جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں