نشتر میں ڈینگی کا کوئی مریض زیر علاج نہیں

نشتر میں ڈینگی کا کوئی  مریض زیر علاج نہیں

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے شبہ میں کوئی بھی مریض رپورٹ نہیں ہوا ،یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں بھی کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں