انجینئر جام گل زاہد جنرل منیجر ٹیکنیکل میپکو تعینات

 انجینئر جام گل زاہد جنرل  منیجر ٹیکنیکل میپکو تعینات

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکواتھارٹی نے انجینئر جام گُل محمد زاہد کو جنرل منیجر ٹیکنیکل میپکو تعینات کردیاہے ۔

انہیں جنرل منیجر ٹیکنیکل کی خالی آسامی پر پوسٹ کیاگیاہے انہوں نے گزشتہ روز نئی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے ۔ انجینئر جام گُل محمد زاہد چیف انجینئر /کسٹمرسروسز ڈائریکٹر کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں