ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات

 ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں  تین افراد کے خلاف مقدمات

ملتان( کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیئے ۔

تفصیل کے مطابق نیوملتان پولیس نے ملزم عدیل سے پسٹل تین گولیاں،ملزم عمران سے پسٹل بمعہ گولیاں جبکہ الپہ پولیس نے ملزم محسن سے پسٹل برآمد کرلیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں