میڈیکل سٹورپرواردات، ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

 میڈیکل سٹورپرواردات، ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

گڑھاموڑ (نامہ نگار)ڈاکو میڈیکل سٹور سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار۔تفصیل کیمطابق مغرب کی نماز کے ۔

وقت تین نقاب پوش ڈاکو صدیق میڈیکل سٹور میں داخل ہوئے ،زین خان بلوچ کو یرغمال بنا کر موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے ،زین خان بلوچ نے 15 پر کال کرکے پولیس تھانہ گڑھاموڑ کو اطلاع کی گڑھاموڑ پولیس کی نفری اور ایس ایچ او جناب شبیر حسین ڈوگر نے جاے وقوعہ پہنچے اور کاروائی کا آغاز کر دیا اس موقع پر شبیر حسین ڈوگر نے کہا ملزموں کو جلد گرفتار کر لیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں