اپنے ہی پستول کی گولی سے زخمی ہو نے والا شخص دم توڑ گیا

اپنے ہی پستول کی گولی سے  زخمی ہو نے والا شخص دم توڑ گیا

بورے والا (نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی کی حدود میں چند دن قبل اپنے ہی پستول کی گولی سے زخمی ہو نے والا شخص دم توڑ گیا ۔

تفصیل کے مطابق چودھری نعیب عرف نیبا کے تھیلے میں موجود پستول نیچے گر کر چل گیا تھا ، گولی لگنے سے شدید زخمی ہو نے والا نعیب ساہیوال ہسپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں