10مریض زیر علاج

10مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں نمونیا میں مبتلا 10مریض زیر علاج ہیں،رواں سال چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 67 ہو گئی جبکہ 2ہزار 18بچے صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس چلے گئے ۔

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں نمونیا میں مبتلا 10مریض زیر علاج ہیں،رواں سال چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 67 ہو گئی جبکہ 2ہزار 18بچے صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس چلے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں