8گیس چور پکڑے گئے

8گیس چور پکڑے گئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کی آٹھ گیس چوروں کو پکڑ لیا ترجمان کے مطابق صارفین غیر قانونی کمپریسر استعمال کررہے تھے ۔ جن کے میٹر منقطع کرکے کمپریسر قبضہ میں لے لئے گئے ۔ دو صارفین نان بلنگ پر تھے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کی آٹھ گیس چوروں کو پکڑ لیا ترجمان کے مطابق صارفین غیر قانونی کمپریسر استعمال کررہے تھے ۔ جن کے میٹر منقطع کرکے کمپریسر قبضہ میں لے لئے گئے ۔ دو صارفین نان بلنگ پر تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں