وزیر اعلیٰ کسانوں کے مسائل حل کروائیں :زمیندار

 وزیر اعلیٰ کسانوں کے  مسائل حل کروائیں :زمیندار

باگڑسرگانہ(نامہ نگار) زمیندار میاں محمد عاطف سرگانہ ودیگر نے کئی سالوں سے کسانوں کے لیے کوئی پالیسی۔۔

 نہیں بنائی گئی انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پہ کسانوں کی پریشانیوں کے ازالہ کے لیے اقدامات اٹھائیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں