کہروڑپکا :ایک ہی رات میں 4ڈکیتیاں

کہروڑپکا :ایک ہی رات  میں 4ڈکیتیاں

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )سرکل کہروڑپکا میں ایک ہی رات میں 4ڈکیتیاں ،لاکھو ں روپے نقدی ،طلائی زیورات لوٹ لئے ۔۔

،نواحی علاقہ میں گزشتہ رات مبینہ 5ڈاکوئوں نے چار الگ الگ گھروں میں واردات کی ۔جس میں بستی لنجاری کے شوکت میؤ کے گھر سے ڈیڑھ لاکھ روپے ایک تولہ سونا،باٹی والا موضع رپڑ کے محمد نواز سے 25ہزار نقدی ،لائلپور کے ساجد میو سے 6لاکھ روپے نقدی چار تولہ سونا محمد فاروق گازر سے 5ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں