جماعت اہلسنت سٹی میلسی کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن آج ہوگا

جماعت اہلسنت سٹی میلسی کے  زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن آج ہوگا

میلسی (نامہ نگار )جماعت اہلسنت سٹی میلسی کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن کی تقریب آج بعد نماز عشاء جامعہ مسجد فیض رسول کہروڑ پکا روڈ میلسی میں ہوگیجس میں خصوصی خطاب جماعت اہل سنت کے رہنماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شوکت علی سیالوی کریں گے ۔

جماعت اہلسنت سٹی میلسی کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن کی تقریب آج بعد نماز عشاء جامعہ مسجد فیض رسول کہروڑ پکا روڈ میلسی میں ہوگیجس میں خصوصی خطاب جماعت اہل سنت کے رہنماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شوکت علی سیالوی کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں