راجہ ریا ض کی لیگی رہنما مظہرعلی چوہان کے گھر آمد

راجہ ریا ض کی لیگی رہنما  مظہرعلی چوہان کے گھر آمد

عبدالحکیم(نمائندہ دنیا, سٹی رپورٹر )سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کی ن لیگ کے ضلعی رہنما مظہر علی خان چوہان کے گھر14 گل آباد آمد، ان کے بیٹے صفی اللہ چوہان کی شادی پر مبارکباد دی۔

ملک قیصر چوہان ،ملک عابد، حکیم مختار کھوکھر ، ہمایوں خان ،، راجہ خالد شبیر ، میزبان مظہر علی خان ، صفی اللہ خان نے استقبال کیا اور آمد پر شکریہ اداکیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں