جے یو آئی کی مجلس عاملہ کا اجلاس

جے یو آئی کی مجلس عاملہ کا اجلاس

ملتان(خبرنگارخصوصی)جمعیت علمائاسلام ضلع ملتان کی مجلس عاملہ کا اجلاس ضلعی امیر مولانا محمد ایاز الحق قاسمی منعقد ہوا اجلاس کا ایجنڈا ضلعی جنرل سیکرٹری قاری محمد یاسین نے پیش کیا۔

اجلاس میں باہمی مشاورت مجلس عمومی اجلاس سے طے پایا کہ صوبائی قیادت کی ہدایت کی روشنی میں عید ملن پارٹی 2مئی کو مدرسہ فرقانیہ رحیمیہ ڈیرہ محمدی نذد چوک بہاولپور بائی پاس میں منعقد کی جائے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں