پروفیسراحمد اعجاز مسعود کے اعزاز میں الوداعی تقریب

 پروفیسراحمد اعجاز مسعود  کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر و بانی کینسر سینٹر ملتان 42 سال نشتر ہسپتال میں خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ڈ ،ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ینگ ڈاکٹرز سے لیکر سینئر پروفیسر پیرا میڈیکل سٹاف سمیت نشتر ہسپتال کے تمام عملے نے ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں