مشتبہ مریض زیر علاج

مشتبہ مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض زیر علاج، آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دو مریضوں میں سے ایک رپورٹ نیگیٹو آنے پر اسے دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ۔

 نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض زیر علاج، آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دو مریضوں میں سے ایک رپورٹ نیگیٹو آنے پر اسے دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں