ڈاکٹر صائمہ بتول ایم ایس نشتر ہسپتال ٹو تعینات

ڈاکٹر صائمہ بتول ایم ایس نشتر ہسپتال ٹو تعینات

ملتان ( لیڈی رپورٹر) ڈاکٹر صائمہ بتول سمرا کو ایم ایس نشتر ہسپتال ٹو تعینات کردیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر صائمہ بتول قبل ازیں ایم ایس علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کام کررہی تھیں۔ ان کی جگہ ڈاکٹر عبدالمدبر ریحان کو ایم ایس علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان تعینات کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں