انصاف لائرز فورم ،شہزادہ خوش بخت رکن سی ای سی نامزد

انصاف لائرز فورم ،شہزادہ خوش  بخت رکن سی ای سی نامزد

ملتان (لیڈی رپورٹر)انصاف لائرز فورم کے ممبر ایڈووکیٹ شہزادہ خوش بخت خان کو سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بنا دیا گیا ہے ۔

 انصاف لائرز فورم کے چیف آرگنائزر سید شاداب جعفری کی ہدایات کے پیش نظر ایڈووکیٹ شہزادہ خوش بخت خان کو سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر بنا دیا گیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں