ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس آغوش اور بنیاد پروگرامز کا جائزہ

 ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس   آغوش اور بنیاد پروگرامز کا جائزہ

لودھراں (سٹی رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کا جائزہ ۔۔۔

اجلاس انکے دفتر میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے آغوش اور بنیاد پروگرامز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں