دو ملزموں کو 7،7سال قید 50لاکھ جرمانے کی سزا

دو ملزموں کو 7،7سال قید  50لاکھ جرمانے کی سزا

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) سول کورٹ کے سینئر سول جج کا فیصلہ عمادالدین فضل سول جج نے متعدد سماعت کے بعد دو فوجداری مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو سات سات قید ۔۔۔

جبکہ ملزمان کو تقریباً 26 لاکھ دوسرے میں تقریباً 24 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کی سزائے سنائیں دی تفصیلات کے مطابق خانیوال سول کورٹ کے معزز جج عماد الدین فضل نے تھانہ مخدوم پور میں درج مقدمہ میں ملزم امان اللہ کو سات سال کی قید جبکہ 24 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی اور تھانہ صدر خانیوال میں درج مقدمہ میں ملزم عرفان کو سات سال قید جبکہ 26 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں