ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض کی رپورٹ نیگیٹو

ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض کی رپورٹ نیگیٹو

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر اسے۔۔

دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے  نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر اسے دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں