لڑائی جھگڑے کے واقعات، 3افراد زخمی، ملزموں کیخلاف مقدمات

لڑائی جھگڑے کے واقعات، 3افراد  زخمی، ملزموں کیخلاف مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر ) لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات میں پولیس نے متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

تفصیل کے مطابق صدر پولیس کو علی وقاص نے بتایا کہ ملزمان زبیر،کاشف،کامران نے ہمیں زخمی کیادریں اثنا راجہ رام پولیس کو اعظم نے بتایا کہ ملزم فیض وغیرہ نے ہمارے ساتھ لڑائی جھگڑا کرکے زخمی کیا،سٹی جلالپور پولیس کو نادر نے بتایا کہ ملزم کامران ،آصف ،عجب نے ڈنڈے کے وار سے زخمی کیا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں