گیسٹرو میں مبتلا 12افراد ہسپتال منتقل

گیسٹرو میں مبتلا 12افراد ہسپتال منتقل

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)گیسٹرو میں مبتلا 12افراد ہسپتال منتقل، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلاخواتین سمیت 12افراد لائے گئے ،مریضوں میں اللہ دتہ، علی رضا، غلام مصطفی، راشد، صہیب، ودیگر شامل ہیں۔

گیسٹرو میں مبتلا 12افراد ہسپتال منتقل، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلاخواتین سمیت 12افراد لائے گئے ،مریضوں میں اللہ دتہ، علی رضا، غلام مصطفی، راشد، صہیب، ودیگر شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں