ایک شخص سے پستول دو گولیاں برآمد

 ایک شخص سے پستول دو گولیاں برآمد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )پولیس نے ایک شخص ے پستول اور دو گولیاں برآمد کرلیں۔

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر کو مخبر نے اطلاع دی کہ عبداللہ موضع پرہاڑ غربی لنک روڈ پر پیدل جا رہا ہے جس کے پاس اسلحہ موجود ہے ،پولیس نے فوری چھاپہ مار کر اس سے 30 پور پستول اور دو گولیاں برآمد کر لیں ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں