بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مقدمہ درج

بجلی چور رنگے ہاتھوں  پکڑا گیا، مقدمہ درج

کوٹ ادو(نامہ نگار )میپکو ٹیم نے بجلی چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کرا دیا۔

میپکو آفیسر سنانوا ں انجینئر محمد سلیم اقبال کی ٹاسک فور س ٹیم نے چاہ جھکڑ والا موضع کوٹلہ میں محمد افضل کا میٹر چیک کیا جو ٹرمینل سے بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا ۔پولیس نے بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں