ہومیو پیتھی ادویات نقصانات سے پاک ہیں، ڈاکٹر ضیاالدین

ہومیو پیتھی ادویات نقصانات سے پاک ہیں، ڈاکٹر ضیاالدین

ملتان( لیڈی رپورٹر)مصباح ہومیو پیتھک سوسائٹی ملتان اور بی ایچ فارما کے اشتراک سے ملتان ہومیو پیتھک میڈیکل کالج ملتان میں۔۔

 ورلڈ ہومیو پیتھک ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب ہوئی جسکی صدارت پرنسپل ملتان ہومیو پیتھک میڈیکل کالج ہومیو ڈاکٹر فریدالحق قریشی نے کی جبکہ مہمانان خصوصی ہومیوڈاکٹر محمد اقبال حنیف اور ہومیوڈاکٹر راو محمد اخلاق تھے ۔ ہومیو ڈاکٹر ضیا الدین اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہہ پوری دنیا میں جب سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج متعارف ہوا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں