گیسٹرو کے 54مریض

گیسٹرو کے 54مریض

ملتان ( لیڈی رپورٹر) کھانے پینے میں بے اعتدالی اور گرم موسم کے باعث گیسٹرو بھی وبائی صورتحال اختیار کر گیا، نشتر ہسپتال ملتان کی مین ایمرجنسی اور بچوں کی ایمرجنسی میں گیسٹرو میں مبتلا 54مریض لائے گئے ۔

 کھانے پینے میں بے اعتدالی اور گرم موسم کے باعث گیسٹرو بھی وبائی صورتحال اختیار کر گیا، نشتر ہسپتال ملتان کی مین ایمرجنسی اور بچوں کی ایمرجنسی میں گیسٹرو میں مبتلا 54مریض لائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں