ڈاکوئوں کی فائرنگ، شہری زخمی

ڈاکوئوں کی فائرنگ، شہری زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے۔۔

 شہری کو زخمی کردیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کرکے پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔حرم گیٹ کے رہائشی دانش نے پل براراں پر سنوکر کلب بنایا ہوا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں