ریسکیو کے امدادی سرگرمیاں ، 331متاثرین مستفید

ریسکیو کے امدادی سرگرمیاں ، 331متاثرین مستفید

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے گزشتہ 24گھنٹوں میں 331 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 301 جبکہ 12 شجاع آباد میں اور 13ایمرجنسیزجلالپورپیروالہ میں پیش آئیں ۔

جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 84ہے ۔72حادثات ملتان میں جبکہ 05 حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے 07 جلال پور پیر والا میں پیش آئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں