مختلف جرائم پر 50افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے

مختلف جرائم پر 50افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے اشتہاریوں کو پناہ دینے اور ۔۔

فرار کروانے تیز رفتار گاڑیاں چلانے فحش فلمیں دیکھنے ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنے غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور بجلی چوری کرنے کے الزام میں 50 افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں