اشتہاری کو بھگانے پر سہولت کار کے خلاف مقدمہ

اشتہاری کو بھگانے پر  سہولت کار کے خلاف مقدمہ

کوٹ ادو(نامہ نگار )اشتہاری کو بھگانے پر سہولت کار کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق دائرہ دین پناہ پولیس کو اطلاع ملی کہ۔

 اشتہاری شاہ جہاں چاہ ملک والا پر کھڑا ہے اگر موقع پر ریڈ کیا جائے تو گرفتار کیا جا سکتا ہے ،پولیس نے چھاپہ مار ا تو وہاں پر موجود محمد توقیر نے آواز لگائی کہ پولیس آگئی ہے ،محمدشاہ جہاں بھاگ جاؤ اوردونوں موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزم کو بھگانے پر سہولت کار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں