چور تالے توڑ طلائی زیورات جوسر مشین ودیگر سامان لے اڑے

چور تالے توڑ طلائی زیورات جوسر مشین ودیگر سامان لے اڑے

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )چور گھر کے کمرے کے تالے توڑ کر طلائی زیورات ،جوسر مشین اور دیگر سامان چرا کر فرار ہوگئے ۔

،مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق کوٹ ادو واڑ نمبر 14 بی نذد ملو مسجد والی گلی کا رہائشی رانا جہانگیر گھراور کمروں کو تالا لگا کر شادی میں گیا ہوا تھا کہ واپسی پر اآکر دیکھا تو کمروں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے ،چور نقد رقم ،طلائی زیورات ،جوسر مشین و دیگر سامان چرا کر لے گء۔ے پولیس نے رانا جہانگیر کی رپورٹ پر چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں