گگو منڈی: مسلسل 6گھنٹے لوڈشیڈنگ ،شہری بلبلا اٹھے

گگو منڈی: مسلسل 6گھنٹے  لوڈشیڈنگ ،شہری بلبلا اٹھے

گگو منڈی(نامہ نگار)مسلم ٹاؤن وہاڑی میں بجلی کی مسلسل 6گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں۔

 ،لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ ۔مسلم ٹاؤن وہاڑی کے رہائشیوں میاں فاروق ،میاں محمد احمد ،ذولفقار حیدر ،میاں سہیل اور دیگر نے کہا ہے کہ میپکو کی طرف سے مسلم ٹاؤن وہاڑی میں قیامت خیز گرمی میں 6گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ اس سے ملحقہ دیگر رہائشی کالونیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی ،بجلی کی لوڈشیڈنگ کے نتیجہ میں بچے اور بزرگ افراد بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اور بجلی کی بندش سے گھروں میں پینے کا پانی بھی نایاب ہو جاتا ہے ۔ں ،لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ ۔مسلم ٹاؤن وہاڑی کے رہائشیوں میاں فاروق ،میاں محمد احمد ،ذولفقار حیدر ،میاں سہیل اور دیگر نے کہا ہے کہ میپکو کی طرف سے مسلم ٹاؤن وہاڑی میں قیامت خیز گرمی میں 6گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ اس سے ملحقہ دیگر رہائشی کالونیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی ،بجلی کی لوڈشیڈنگ کے نتیجہ میں بچے اور بزرگ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں