مونڈکا، سابقہ رنجش ، نوجوان کو گولی مار کر زخمی کردیا

مونڈکا، سابقہ رنجش ، نوجوان  کو گولی مار کر زخمی کردیا

مونڈکا( نامہ نگار ) شاہ جمال میں نوجوان خلیل احمد کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔پولیس نے کارروائی شروع ۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ رات تھانہ شاہ جمال کے نواحی علاقہ عثمان کوریہ میں دیرنہ دشمنی کی بنا پر وسیم،زاہد اور زکریا نے نوجوان خلیل احمد کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔خلیل احمد مقامی ہسپتال شاہ جمال میں داخل ، پولیس تھانہ شاہ جمال نے موقع پر پہنچ کر کارروائی  شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں