پیر عبدالرحمن شاہ کھگہ کی قل خوانی

پیر عبدالرحمن شاہ کھگہ کی قل خوانی

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر,نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج شہباز کھگہ کے بہنوئی پیر عبدالرحمن شاہ کھگہ مرحوم کی قل خوانی۔۔

 کی تقریب ان کی رہائش گاہ گلبرگ میں منعقد ہوئی۔قل خوانی کی تقریب سے مولانا عبدالمالک نے موت و حیات کے فلسفہ پر خصوصی خطاب کیا اور قاری اکرام اللہ نے ایصال ثواب کی تقریب میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور بخشش و مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی اور عبدالرحمن شاہ کھگہ مرحوم کے بیٹے فصیح الرحمان کی دستار بندی کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں