690تعلیمی اداروں میں سکول کونسل الیکشن کی تیاری مکمل کرلی،شازیہ انور

690تعلیمی اداروں میں سکول کونسل  الیکشن کی تیاری مکمل کرلی،شازیہ انور

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر سکینڈری شازیہ انور نے بتایا ہے کہ ڈی پی آئی سیکنڈری ساؤتھ پنجاب ۔۔

زاہدہ بتول اور سی ای او ایجوکیشن چودھری سعید کی رہنمائی میں 690 تعلیمی اداروں 312 بوائز اور 378 گرلز میں سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات آج 16 مئی کو منعقد ہوں رہے ہیں۔تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں